رهبر معظم پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں:
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای کی پاکستانی وزیر اعظم اور وفد سے ملاقات، غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے ایران و پاکستان کی مشترکہ اور مؤثر سرگرمیوں کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518556 تاریخ اشاعت : 2025/05/28
رہبر معظم انقلاب کا شہید رئیسی کو خراج:
ایکنا: ہر دلعزیز رئیسی ایک الہی حکومت کے ذمہ دار کی مکمل خصوصیات کا عملی نمونہ تھا۔ اس نے تھکن نہ ماننے والی محنت کے ساتھ عوام، ملت کی آبرو، عزت اور وقار کے لیے خدمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518513 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
رہبرمعظم؛
ایکنا نیوز- رہبر معظم نے اسلامی ممالک کے سفراء اور اعلی ایرانی حکام سے ملاقات میں کہا کہ فلسطین اور لبنان میں صیہونی رژیم اور اس کے حامیوں کے بے مثال جرائم کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کرنے کا راستہ مسلم حکومتوں کا اتحاد، ہمدردی اور ایک آواز بننا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518253 تاریخ اشاعت : 2025/03/31
ایکنا تھران: ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن اور قرآن مجید سے انس کی نورانی محفل میں ممتاز قاریوں، قرآن کے اساتذہ اور قرآن کے چاہنے والوں کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ قاری کا مقصد سننے والوں اور اپنے آپ پر اثر ڈالنا ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3513988 تاریخ اشاعت : 2023/03/24
رہبر انقلاب اسلامی نے ترکی کے ساتھ بہترین تعلقات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے ضرور لڑنا چاہیے لیکن شام پر فوجی حملہ دہشت گردوں کے حق میں ہوگا اور یقینا یہ ترکی کے حق میں نقصان دہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3512331 تاریخ اشاعت : 2022/07/19
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں 9000 مربع میٹر رقبے پر آستان قدس رضوی کے مکتوب اور تحریری ذرائع کے عظیم خزانے کا افتتاح کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3511852 تاریخ اشاعت : 2022/05/14
رهبر معظم مزدوروں کے اجتماع سے:
تہران(ایکنا) آیتالله خامنہ ای نے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ تمام ادارے اور عوام حکومتی اقتصادی کاوشوں میں انکا ساتھ دیں۔
خبر کا کوڈ: 3511828 تاریخ اشاعت : 2022/05/10
رهبر معظم انقلاب شامی صدر سے؛
آیتالله نے فوجی جنگ میں شامی کامیابی کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج شام پرانا شام نہیں اگرچہ انفراسٹریکچر تباہ ہوا ہے تاہم احترام اور اعتبار میں بہت اضافہ ہوا ہے اور شام ایک طاقت کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511821 تاریخ اشاعت : 2022/05/09
سال کے موقع پر رہبر انقلاب نے نوروز اور بقیةالله الاعظم(عج) کی ولادت کو مبارکبار پیش کرتے ہوئے سال نو کو علمی بنیادوں پر استوار پیداوار کا سال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511542 تاریخ اشاعت : 2022/03/21
رہبر معظم:
ہم جنگ روکنے کے خواہشمند ہیں تاہم بحران کے خاتمے سے پہلے علاج کے لیے وجہ ڈھونڈنا ضروری ہے اور امریکی و مغربی پالیسیوں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511403 تاریخ اشاعت : 2022/03/01